the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد ،19فروری(اعتمادنیوز)لنگر حوض پولیس حدود میں منگل کی رات ایک 16سالہ لڑکے نے امتحانا ت سے خوف کھاکر خودکشی کرلی۔ایس ایس سی کا طالب علم محمداطہر الرحمن نے اپنی



رہائش گاہ میں پھنکے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق الرحمن دسویں کلاس میں پڑھ رہا تھا۔اور اگلے ماہ ایس ایس سی کے امتحانات منعقد ہونے والے ہیں ،پولیس کو شبہ ہے کہ امتحانات میں ناکامی کے ڈر سے الرحمن نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.